Mukhtasar Usool E Hadees
Author: Islamic Academy Ghataprabha
علم اصول حدیث ایک انتہائی اہم موضوع ہے، جس کے حصول سے طالبان علم حدیث کو احادیث کریمہ کی صحیح معرفت اور واضح حقیقت کا علم ہوتا ہے۔اس فن کی اہمیت کے پیش نظر اساطین امت نے اس موضوع پر نادر و نایاب کتابیں تصنیف فرمائی ہیں،نزہۃ النظر اس میں معروف و مقبول اور درس نظامی میں شامل ہے،یہ کتاب -مختصر اصول حدیث - اسی کے حصول میں رہ نما اور معاون ومددگار ہے۔