Barkate Naqshbandia Anwar E Teerahi
Author: Bakthiar Hussain Jamati
برکات نقشبندیہ المعروف انوار تیراہی کتاب میں خواجگان چورہ شریف، کے حالات پر لکھی گئی ہے جس میں شاہ جمال اللہ رامپوری رحمتہ اللہ علیہ،شاہ محمد عیسی گنڈاپوری رحمتہ اللہ علیہ، بابا جی فیض اللہ تیراہی رحمتہ اللہ علیہ، بابا جی نور محمد چوراہی رحمتہ اللہ علیہ ، بابا جی فقیر محمد چوراہی رحمتہ اللہ علیہ جیسے اولیاء اللہ کا ذکر ہے اور انکی اولاد مبارک کا ذکر ہے